Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو Free App

Rated 4.94/5 (71) —  Free Android application by Zawar Reza Hussain Alhussaini

Advertisements

About Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو

صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئے اتنا کافی ہے کہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایا اور اپنے صاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زید شیہد رحمہ اللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقع پر موجود تھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکمل ہو جائے اور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔
چنانچہ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابن ہارون کو لکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرف منتقل ہوا اور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائی ابراہیم کے ہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابت کے ذریعہ منتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دور میں قبولیت عامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہ بگوشان امامت نے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدی ہجری کے نصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سے یاد کیا جانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کے حکیمانہ ارشادات و بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائح آسمانی صحیفوں کے اسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حامل ہیں۔

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوں کا ایک نایاب مجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ الوہیت کے رازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جو اصلاح معاشرہ، دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔

صحیفہ سجادیہ
مترجم: حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ
علمی نظارت: مولانا غلام قاسم تسنیمی
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی
پیشکش: المجتبی فائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ)

Key Words........
Sahifa e Sajjadiya
Sahifa Sajjadiya Urdu
Sahifa e Sajjadiya Urdu
صحیفہ سجادیہ
صحیفہ سجادیہ اردو
صحيفه سجاديه
صحيفه سجاديه اردو

How to Download / Install

Download and install Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو version 1.5 on your Android device!
Downloaded 1,000+ times, content rating: Everyone
Android package: pk.almujtaba.sahifesajjadie, download Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
3.0+
For everyone
Android app

App History & Updates

What's Changed
عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ

What are users saying about Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو

Z70%
by Z####:

اللہ کریم المجتبیٰ کی پوری ٹیم کو اجر عظیم اور توفیقات میں اضافہ مرحمت فرمائے، زبور آل محمد یعنی صحیفۂ سجادیہ کو ایک بہترین ایپلیکیشن کی صورت میں پیش کرنے پر تہنیت پیش کرتا ہوں

M70%
by M####:

Complete Book but colour selection for background and fonts is a little distortion for reader

K70%
by K####:

نورانی اور حیات بخش دعائوں کا مجموعہ ۔ مولا ان سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ بھترین کاوش۔ جزاکم اللہ

K70%
by K####:

یہ قوم خاص کر جوانوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔ خداوندعالم المجتبی ممبران بالخصوص حجت الاسلام جناب غلام قاسم تسنیمی، حجت الاسلام جناب نذیر احمد بہشتی اور حجت الاسلام جناب زوار کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔

K70%
by K####:

ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے اللہ تعالی یہ خدمت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

K70%
by K####:

جزاک اللہ باخدا یہ اہلبیت علیہم السلام ہی ہیں جنہوں نے انسانیت کو خدا سے ملایا ہے اگر اہلبیت علیہم السلام کے یہ دیے ہوئے توحفے و خزانے نہ ہوتے تو آج زمین پہ کوئی انسان خدا کو نہ مانتا ، بہترین کوشش البتہ اگر ہوسکے تو font تھورا گہرا رنگ کا ہو تو سونے پہ سہاگا ، جزاکم اللہ خیرا

O70%
by O####:

السلام علیکم ماشاءاللہ بہت بہترین کاوش ہے امیدہے دیگرکتب کو بھی پلے سٹور اورایپل سٹور پراپ لوڈکریں گے

C70%
by C####:

ماشاء اللہ مولا ڈویلپر کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے

L70%
by L####:

ایک بہترین کاوش مولا کریم دوستون کی توفیقات مین اضافہ فرمائے

K70%
by K####:

Haq subhan ho tala bahtaren ajar ata farmia.bahtaren kawish.

K70%
by K####:

ماشاءاللہ بہت ہی اچھی کاوش ہے تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے

K70%
by K####:

Excellent work, these are the best Dua (prayers) you could find anywhere ????????

K70%
by K####:

Bhot hi zabardast hadia hai

K70%
by K####:

ماشااللہ بہت ہی عمدہ

K70%
by K####:

جزاک الله خيرا.

G70%
by G####:

JazakAllah khair

K70%
by K####:

Nice work g Khuda salamat rakhay...

O70%
by O####:

جزاک اللہ

K70%
by K####:

بھترین کام پے۔۔ جو پہلے ہم مجمعہ میں دنتے تھے آج تنہائی میں بھی اپنے مولا و آقا کو یاد کرتے ہیں ۔۔ ❤❤❤

P70%
by P####:

هم جناب استادمحترم تسنیم کا شکریہ ادا کرتے هین جنهوں انپے قیمتی وقتوں میں سے وقت نکال کر اس عظیم کتاب کا ترجمہ کرکے صدقہ جاریہ اور تمام اهل علم کو استفاده کرنے کا موقع دیا-

O70%
by O####:

بھترین ایپ الله تعالی قبول کرے بحق محمد و آل محمد علیھم السلام اور مومنین کو استفادہ کرنے کی توفیق عطا سے فرمائے. التماس دعا

K70%
by K####:

بہت بہترین انداز میں اس کو ذخیرہ کیا گیا ہے یہ بک عشقان اہلبیت کے لئے ایک اعلی تحفہ ہے

L70%
by L####:

ماشاء اللہ بھت خوب کاوش ھے مولا آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے

R70%
by R####:

Good work. Maula Sajad (as) ajr e azeem de

K70%
by K####:

V NYC App... Mola Jaza e Khair aata farmaye.. Elahi Ameen ????????

K70%
by K####:

مولا سلامت رکي بهترين تحفو

K70%
by K####:

Text background should be white or changeable, and text size as well

N70%
by N####:

MashaAllah bhut umda jazakAllah

K70%
by K####:

جزاك الله خيرا

D70%
by D####:

Jazakallah Bahut khoob

B70%
by B####:

Mola jaza e khair dy so nice

K70%
by K####:

Nice effort ❤ mola salamat rakhy.

K70%
by K####:

Jazak Allah

K70%
by K####:

سلامت رہیں

K70%
by K####:

Jazak Allah

B70%
by B####:

Totally complete our needs

K70%
by K####:

Very nice Islamic book

K70%
by K####:

V good

K70%
by K####:

Best app mashallah

S70%
by S####:

Good effort


Share The Word!


Rating Distribution

RATING
4.95
71 users

5

4

3

2

1